مقام ذوالحلیفہ میں رات میں رہنا
راوی: عیسی بن ابراہیم بن مثر ود , ابن وہب , یونس , ابن شہاب , عبیداللہ بن عبداللہ بن عمر
أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَثْرُودٍ عَنْ ابْنِ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ أَبَاهُ قَالَ بَاتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذِي الْحُلَيْفَةِ بِبَيْدَائَ وَصَلَّی فِي مَسْجِدِهَا
عیسی بن ابراہیم بن مثر ود، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، عبیداللہ بن عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مقام بیداء کے مقام پر ذوالحلیفہ میں رات گزاری اور وہاں کی مسجد میں انہوں نے نماز ادا فرمائی۔
‘Ubaidullah bin ‘Abdullah bin ‘Umar narrated that his father said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم stayed overnight in Dhul-Hulaifah, where he started his Hajj with this action, and he prayed in the Masjid there.” (Sahih)