نجد والوں کے میقات
راوی: قتیبہ , سفیان , زہری , سالم , ابن عمر
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يُهِلُّ أَهْلُ الْمَدِينَةِ مِنْ ذِي الْحُلَيْفَةِ وَأَهْلُ الشَّامِ مِنْ الْجُحْفَةِ وَأَهْلُ نَجْدٍ مِنْ قَرْنٍ وَذُکِرَ لِي وَلَمْ أَسْمَعْ أَنَّهُ قَالَ وَيُهِلُّ أَهْلُ الْيَمَنِ مِنْ يَلَمْلَمَ
قتیبہ، سفیان، زہری، سالم، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مدینہ منورہ کے لوگ مقام ذدالحلیفہ سے اور ملک شام کے لوگ حجفہ سے اور نجد کے لوگ قرن سے احرام باندھ لیا کریں۔ پھر مجھ کو بتلایا گیا لیکن میں نے نہیں سنا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہل یمن کو یلملم سے احرام باندھنے کا حکم فرمایا۔
It was narrated from Salim, from his father, that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “The people of Al Madjnah should enter into Ihrápn from Dhul-Hulaifah, the people of Ash-Sham from Al-Juhfah, the people of Najd from Qarn.” And it was mentioned to me, although I did not hear him say it: “And the people of Yemen should enter into Ihram from Yalamlam.” (Sahih)