نا بالغ بچہ کو حج کرانے سے متعلق
راوی: محمود بن غیلان , بشر بن السری , سفیان , محمد بن عقبہ , کریب , ابن عباس
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُقْبَةَ عَنْ کُرَيْبٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ رَفَعَتْ امْرَأَةٌ صَبِيًّا لَهَا مِنْ هَوْدَجٍ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلِهَذَا حَجٌّ قَالَ نَعَمْ وَلَکِ أَجْرٌ
محمود بن غیلان، بشر بن السری، سفیان، محمد بن عقبہ، کریب، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما اس حدیث شریف کا مضمون سابقہ حدیث جیسا ہے لیکن اس میں اضافہ یہ ہے کہ اس خاتون نے بچہ کو ہودج سے اٹھایا۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “A woman lifted up a child of hers from a howdah (litter) and said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. is there Hajj for this one?’ He said:
‘Yes, and you will be rewarded.”(Sahih).