سحری کھانے کی فضیلت
راوی: محمد بن بشار , عبدالرحمن , ابوبکر بن عیاش , عاصم , زر , عبداللہ بن مسعود
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ زِرٍّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَسَحَّرُوا فَإِنَّ فِي السَّحُورِ بَرَکَةً وَقَفَهُ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ
محمد بن بشار، عبدالرحمن، ابوبکر بن عیاش، عاصم، زر، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا سحری کرو کیونکہ سحری میں برکت ہے۔
It was narrated that ‘Abdullah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Take Sahur, for in Sahur there is blessing.” ‘Ubaidullah bin Saeed narrated it in Mawqu form. (Sahih)