فضیلت حج سے متعلق
راوی: عیسی بن ابراہیم , مثرود , ابن وہب , مخرمة , وہ اپنے والد سے , سہیل بن ابوصالح , وہ اپنے والد سے , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَثْرُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ مَخْرَمَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ سُهَيْلَ بْنَ أَبِي صَالِحٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَفْدُ اللَّهِ ثَلَاثَةٌ الْغَازِي وَالْحَاجُّ وَالْمُعْتَمِرُ
عیسی بن ابراہیم، مثرود، ابن وہب، مخرمہ ، وہ اپنے والد سے، سہیل بن ابوصالح، وہ اپنے والد سے، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا حداوندقدوس کا وفد تین آدمی ہیں۔ غزوہ کرنے والا۔ حج کرنے والا اور عمرہ کرنے والا۔
Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The guests of Allah are three: The Ghazi, the Hajj (pilgrim) and the Mu‘tamir.” (Sahih)