حضرت ابوسلمہ کی حدیث میں یحیٰی بن ابی کثیر پر اختلاف
راوی: محمد بن عبدالاعلی , خالد , شعبة , جبلة بن سحیم , ابن عمر
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ جَبَلَةَ بْنِ سُحَيْمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الشَّهْرُ هَکَذَا وَوَصَفَ شُعْبَةُ عَنْ صِفَةِ جَبَلَةَ عَنْ صِفَةِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ تِسْعٌ وَعِشْرُونَ فِيمَا حَکَی مِنْ صَنِيعِهِ مَرَّتَيْنِ بِأَصَابِعِ يَدَيْهِ وَنَقَصَ فِي الثَّالِثَةِ إِصْبَعًا مِنْ أَصَابِعِ يَدَيْهِ
محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبہ، جبلة بن سحیم، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مہینہ یہ ہے اور حضرت شعبہ نے حضرت جبلہ بن صحیم سے نقل فرمایا کہ انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہ مہینہ 29 دن کا ہوتا ہے اس طریقہ سے کہ دوسری مرتبہ انہوں نے اپنے دونوں ہاتھوں کی انگلیوں سے اشارہ فرمایا اور تیسری مرتبہ میں ایک انگلی بند کر لی۔
It was narrated from Ibn ‘Umar that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said:
“The month is like this,” and (one of the narrators) Shu’bah did the Same gesture as Jabalah had done, Copying, Ibn ‘Umar: “It is twenty- Dine, as he gestured twice with all fingers of both hands, and putting lOWn one of his fingers the third tflfle” (Sahih)