سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ زکوة سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 527

صدقہ خیرات میں دیا ہوا مال کا دوبارہ خریدنا کیسا ہے؟

راوی: ہارون بن اسحق , عبدالرزاق , معمر , زہری , سالم بن عبداللہ , وہ اپنے والد سے , عمر

أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُمَرَ أَنَّهُ حَمَلَ عَلَی فَرَسٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَرَآهَا تُبَاعُ فَأَرَادَ شِرَائَهَا فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَعْرِضْ فِي صَدَقَتِکَ

ہارون بن اسحاق ، عبدالرزاق، معمر، زہری، سالم بن عبد اللہ، وہ اپنے والد سے، عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے ایک گھوڑا اللہ کے راستہ میں دیا۔ پھر میں نے ایک دفعہ اس گھوڑے کو فروخت ہوتا ہوا دیکھا تو میں نے اس کو خریدنے کا ارادہ کیا اس پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم اپنے صدقہ کی جانب واپس نہ جاؤ۔

It was narrated from ‘Umar that he gave someone a horse to ride in the cause of Allah, then he saw it offered for sale and wanted to buy it. The Prophet said to him: “Do not think of buying back what you have given in charity.”(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں