سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 50

حضرت ابوسلمہ کی حدیث میں یحیٰی بن ابی کثیر پر اختلاف

راوی: عبیداللہ بن فضالة بن ابراہیم , محمد , معاویہ , احمد بن محمد بن مغیرة , عثمان بن سعید , معاویہ , یحیی بن ابی کثیر , ابوسلمہ , عبداللہ , ابن عمر

أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ فَضَالَةَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ ح و أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُغِيرَةِ قَالَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مُعَاوِيَةَ وَاللَّفْظُ لَهُ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ وَهُوَ ابْنُ عُمَرَ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الشَّهْرُ تِسْعٌ وَعِشْرُونَ

عبیداللہ بن فضالة بن ابراہیم، محمد، معاویہ، احمد بن محمد بن مغیرة، عثمان بن سعید، معاویہ، یحیی بن ابی کثیر، ابوسلمہ، عبداللہ، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت نقل فرماتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ مہینہ29 دن کا ہوتا ہے۔

‘Abdullah Ibn ‘Umar said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘The month is twenty-nine days.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں