سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ زکوة سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 498

نیک لوگوں سے سوال کرنا

راوی: قتیبہ , لیث , جعفر بن ربیعة , بکر بن سوادة , مسلم بن مخشی , ابن فراسی , فراسی

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنْ بَکْرِ بْنِ سَوَادَةَ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ مَخْشِيٍّ عَنْ ابْنِ الْفِرَاسِيِّ أَنَّ الْفِرَاسِيَّ قَالَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَسْأَلُ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ لَا وَإِنْ کُنْتَ سَائِلًا لَا بُدَّ فَاسْأَلْ الصَّالِحِينَ

قتیبہ، لیث، جعفر بن ربیعة، بکر بن سوادة، مسلم بن مخشی، ابن فراسی، فراسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے منقول ہے کہ انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا میں سوال کر لیا کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ نہیں اور اگر بغیر سوال کرے کوئی چارہ کار نہ ہو تو تم نیک لوگوں سے سوال کر لیا کرو۔

It was narrated from Ibn Al Firasi that Al-Firasi said to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم “Shall I ask people (for help), Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم?” He said: “No, but if you have no alternative but to ask, then ask the righteous.” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں