متکبر فقیر سے متعلق احادیث
راوی: ابو داؤد , عارم , حماد , عبیداللہ بن عمر , سعید مقبری , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا عَارِمٌ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَرْبَعَةٌ يَبْغُضُهُمْ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ الْبَيَّاعُ الْحَلَّافُ وَالْفَقِيرُ الْمُخْتَالُ وَالشَّيْخُ الزَّانِي وَالْإِمَامُ الْجَائِرُ
ابو داؤد، عارم، حماد، عبیداللہ بن عمر، سعید مقبری، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا چار آدمی ایسے ہیں کہ جن سے اللہ تعالیٰ نفرت فرماتے ہیں (1) قسم کھا کر سامان و اشیاء بیچنے والا (2) متکبر فقیر (3) بوڑھا زانی (4) ظلم کرنے والا حاکم ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “There are four whom Allah, the Mighty and Sublime, hates: The vendor who sells his wares by means of false oaths, the poor man who shows off, the old man who commits Zina and the Imarn who is unjust.” (Sahih)