حضرت سعد بن مالک کی روایت میں حضرت اسمعیل سے اختلاف
راوی: احمد بن سلیمان , محمد بن عبید , اسماعیل , محمد بن سعد بن ابی وقاص
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الشَّهْرُ هَکَذَا وَهَکَذَا وَهَکَذَا وَصَفَّقَ مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ بِيَدَيْهِ يَنْعَتُهَا ثَلَاثًا ثُمَّ قَبَضَ فِي الثَّالِثَةِ الْإِبْهَامَ فِي الْيُسْرَی قَالَ يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قُلْتُ لِإِسْمَعِيلَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ لَا
احمد بن سلیمان، محمد بن عبید، اسماعیل، محمد بن سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مہینہ یہ ہے اور یہ ہے اور یہ ہے راوی نے انگلیوں سے بتلایا اور پھر راوی محمد عبید نے تیسری مرتبہ میں بائیں انگوٹھا کو بند کر لیا مطلب یہ ہے کہ 29 دن کا ۔
It was narrated that Muhammad bin Saad bin Abi Waqqas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The month is like this and like this and like this.” (One of the narrators) Muhammad bin ‘Ubaid clapped his hands three times to demonstrate it, then he withheld his left thumb the third time. Yahya bin Saeed said to Isma’il (one of the narrators): “From his father?” He said: “No.” (Sahih)