حضرت سعد بن مالک کی روایت میں حضرت اسمعیل سے اختلاف
راوی: سوید بن نصر , عبداللہ , اسماعیل , محمد بن سعد , سعد بن ابی وقاص
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الشَّهْرُ هَکَذَا وَهَکَذَا وَهَکَذَا يَعْنِي تِسْعَةً وَعِشْرِينَ رَوَاهُ يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ وَغَيْرُهُ عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
سوید بن نصر، عبد اللہ، اسماعیل، محمد بن سعد، سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد ماجد سے روایت کرتے ہیں۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مہینہ اس طرح اور اس طرح کا ہے یعنی مہینہ 29 روز کا ہوتا ہے۔
It was narrated from Muhammad bin Saad that his father said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The month is like this and like this and like this,” meaning
, twenty-nine. Yahyah bin Saeed and others narrated it from Isma’il, from Muhammad bin Saad, from : the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. (Sahih).