عورت شوہر کی بلا اجازت صدقہ نہ کرے
راوی: اسماعیل بن مسعود , خالد بن حارث , حسین معلم , عمرو بن شعیب , عبداللہ بن عمرو
أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ لَمَّا فَتَحَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَکَّةَ قَامَ خَطِيبًا فَقَالَ فِي خُطْبَتِهِ لَا يَجُوزُ لِامْرَأَةٍ عَطِيَّةٌ إِلَّا بِإِذْنِ زَوْجِهَا مُخْتَصَرٌ
اسماعیل بن مسعود، خالد بن حارث، حسین معلم، عمرو بن شعیب، عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جس وقت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مکہ مکرمہ فتح فرمایا تو خطبہ کے واسطے کھڑے ہوئے اور دوران خطبہ ارشاد فرمایا کہ عورت کا شوہر کی بغیر اجازت صدقہ دینا جائز نہیں ہے۔
It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Amr said: “When the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم conquered Makkah, he stood up to address the people and said in his Khutbah ‘It is not permissible for a woman to give anything without her husband’s permission.” (He narrated it) in abridged form. (Hasan)