اس سلسلہ میں حضرت ابن عباس کی حدیث سے متعلق
راوی: محمد بن بشار , محمد , شعبة , سلمہ , سلمہ , ابوحکم , ابن عباس
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ عَنْ مُحَمَّدٍ وَذَکَرَ کَلِمَةً مَعْنَاهَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَلَمَةَ قَالَ سَلَمَةُ سَمِعْتُ أَبَا الْحَکَمِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الشَّهْرُ تِسْعٌ وَعِشْرُونَ يَوْمًا
محمد بن بشار، محمد، شعبہ، سلمہ، سلمہ، ابوحکم، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مہینہ 29 دن کا ہوتا ہے۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The month is twenty- nine days.” (Sahih).