سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 44

اس سلسلہ میں حضرت ابن عباس کی حدیث سے متعلق

راوی: عمرو بن یزید , ابویزید جرمی بصری , بہز , شعبة , سلمہ , ابوحکم , ابن عباس

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ يَزِيدَ هُوَ أَبُو بُرَيْدٍ الْجَرْمِيُّ بَصْرِيٌّ عَنْ بَهْزٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي الْحَکَمِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَتَانِي جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَام فَقَالَ الشَّهْرُ تِسْعٌ وَعِشْرُونَ يَوْمًا

عمرو بن یزید، ابویزید جرمی بصری، بہز، شعبہ، سلمہ، ابوحکم، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایک روز میرے پاس جبرائیل علیہ السلام تشریف لائے انہوں نے فرمایا کہ مہینہ 29 دن کا ہوتا ہے۔

It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said:
“Jibril, peace be upon him, came to me and said: ‘The month is twenty- nine days.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں