سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ زکوة سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 432

صدقہ فطر کس وقت دینا افضل ہے؟

راوی: محمد بن معدان بن عیسی , حسن , زہیر , موسی , محمد بن عبداللہ بن بزیع , فضیل , موسی , نافع ابن عمر

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْدَانَ بْنِ عِيسَی قَالَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا مُوسَی ح قَالَ وَأَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَزِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْفُضَيْلُ قَالَ حَدَّثَنَا مُوسَی عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِصَدَقَةِ الْفِطْرِ أَنْ تُؤَدَّی قَبْلَ خُرُوجِ النَّاسِ إِلَی الصَّلَاةِ قَالَ ابْنُ بَزِيعٍ بِزَکَاةِ الْفِطْرِ

محمد بن معدان بن عیسی، حسن، زہیر، موسی، محمد بن عبداللہ بن بزیع، فضیل، موسی، نافع ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (ہمیں) حکم فرمایا صدقہ فطر ادا کرنے کا نماز عید کیلئے جانے سے قبل۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم enjoined that Sadaqatul Fitr should be given before the people go out to pray. (One of the narrators): Ibn BazI’ said: “Zakatul-Fjtr.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں