صاع کی مقدار
راوی: ابو عبدالرحمن و حدثنیہ زیاد بن ایوب و احمد بن سلیمان , ابونعیم , سفیان , حنظلة , طاؤس , ابن عمر
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ حَنْظَلَةَ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْمِكْيَالُ مِكْيَالُ أَهْلِ الْمَدِينَةِ وَالْوَزْنُ وَزْنُ أَهْلِ مَكَّةَ
ابو عبدالرحمن و حدثنیہ زیاد بن ایوب و احمد بن سلیمان، ابونعیم، سفیان، حنظلة، طاؤس، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ پیمائش مدینہ منورہ کے حضرات کی قابل اعتبار ہے اور وزن مکہ مکرمہ کے حضرات کا معتبر ہے۔
It was narrated from Ibn ‘Umar that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “The measure (to be used) is the measure of the people of Al Madinah, and the weight (to be used) is the weight of the people of Makkah.” (Da’if)