صدقہ فطر میں آٹا دینا
راوی: محمد بن منصور , سفیان , ابن عجلان , عیاض بن عبداللہ , ابوسعید خدری
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ قَالَ سَمِعْتُ عِيَاضَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يُخْبِرُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ لَمْ نُخْرِجْ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ زَبِيبٍ أَوْ صَاعًا مِنْ دَقِيقٍ أَوْ صَاعًا مِنْ أَقِطٍ أَوْ صَاعًا مِنْ سُلْتٍ ثُمَّ شَکَّ سُفْيَانُ فَقَالَ دَقِيقٍ أَوْ سُلْتٍ
محمد بن منصور، سفیان، ابن عجلان، عیاض بن عبد اللہ، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم لوگ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں صدقہ فطر نہیں نکالتے تھے لیکن ایک صاع کھجور کا یا ایک صاع جَو کا یا ایک صاع خشک انگور کا یا ایک صاع آٹے کا یا ایک صاع پنیر کا ۔ (یعنی مذکورہ وزن سے ہم لوگ صدقہ فطر میں نکالا کرتے تھے)۔
It was narrated that Abu Saeed Al-Khudri said: “At the
time of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم . we did not give anything except a Sa’ of dates, or a a’ of barley, or a
Sa’ of raisins, or a Sa’ of flour, or a a’ of cottage cheese, or a Sa’ of rye.” Then (one of the narrators) Sufyan was uncertain and said: “Flour or rye.” (Sahih)