سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ زکوة سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 421

صدقہ فطر میں کتنی مقدار میں غلہ ادا کیا جائے؟

راوی: قتیبہ , حماد , ایوب , ابورجاء

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي رَجَائٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَخْطُبُ عَلَی مِنْبَرِکُمْ يَعْنِي مِنْبَرَ الْبَصْرَةِ يَقُولُ صَدَقَةُ الْفِطْرِ صَاعٌ مِنْ طَعَامٍ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ هَذَا أَثْبَتُ الثَّلَاثَةِ

قتیبہ، حماد، ایوب، ابورجاء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے میں نے سنا وہ خطبہ پڑھتے تھے تمہارے منبر پر یعنی بصرہ کے منبر پر وہ فرماتے تھے کہ صدقہ فطر غلہ کا ایک صاع ہے۔

It was narrated that Abu Raja’ said: “I heard Ibn ‘Abbas deliver a Khu from your Minbar — meaning the Minbar in Al-Basrah — saying: ‘ Fr is a Saof food.” (Sahih) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: This is the most reliable of the three.

یہ حدیث شیئر کریں