کس قدر دولت میں زکوة واجب ہے؟
راوی: محمد بن عبداللہ بن مبارک , وکیع , ادریس الاودی , عمرو بن مرة , ابوبختری , ابوسعید
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَکِ قَالَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا إِدْرِيسُ الْأَوْدِيُّ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوَاقٍ صَدَقَةٌ
محمد بن عبداللہ بن مبارک، وکیع، ادریساودی، عمرو بن مرة، ابوبختری، ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا پانچ اوقیہ سے کم چاندی میں زکوة واجب نہیں ہے۔
It was narrated that Abu Saeed said: The Messenger of
Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “No Sadaqah is due on less than five Awaq.” (Sahih).