کھجوروں کی زکوة سے متعلق
راوی: محمد بن عبداللہ بن مبارک , وکیع , سفیان , اسماعیل بن امیة , محمد بن یحیی بن حبان , یحیی بن عمارة , ابوسعید خدری
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَکِ قَالَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ عَنْ يَحْيَی بْنِ عُمَارَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسَاقٍ مِنْ حَبٍّ أَوْ تَمْرٍ صَدَقَةٌ
محمد بن عبداللہ بن مبارک، وکیع، سفیان، اسماعیل بن امیة، محمد بن یحیی بن حبان، یحیی بن عمارة، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا پانچ وسق غلہ یا پانچ وسق کھجور سے کم میں کسی قسم کی زکوة نہیں ہے۔
It was narrated that Abu Saeed Al-Khudri said: “The
Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘There is no Sadaqah on less than five Awsaq of grains or dates.” (Sahih)