سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 39

حضرت منصور پر ربعی کی روایت میں راویوں کے اختلاف سے متعلق

راوی: محمد بن حاتم , حبان , عبداللہ , حجاج بن ارطاة , منصور , ربعی

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا حِبَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ الْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ رِبْعِيٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَأَيْتُمْ الْهِلَالَ فَصُومُوا وَإِذَا رَأَيْتُمُوهُ فَأَفْطِرُوا فَإِنْ غُمَّ عَلَيْکُمْ فَأَتِمُّوا شَعْبَانَ ثَلَاثِينَ إِلَّا أَنْ تَرَوْا الْهِلَالَ قَبْلَ ذَلِکَ ثُمَّ صُومُوا رَمَضَانَ ثَلَاثِينَ إِلَّا أَنْ تَرَوْا الْهِلَالَ قَبْلَ ذَلِکَ

محمد بن حاتم، حبان، عبد اللہ، حجاج بن ارطاة، منصور، ربعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت تم لوگ چاند دیکھو تو روزے رکھو اور جس وقت چاند پھر دیکھو تو روزے بند کر دو۔ اگر چاند (بادل میں) چھپ جائے تو شعبان کے30 روز مکمل کرلو مگر جس وقت چاند اس سے پہلے دیکھ لو پھر رمضان المبارک کے30 روزے رکھو مگر یہ کہ چاند اس سے پہلے دیکھو۔

It was narrated that Rib’i said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘When you see the crescent then fast, and when you see it, then stop fasting. If it is too cloudy then complete Sha’ban as thirty days, unless you see the crescent before that, then fast Ramadan as thirty days, unless you see the new crescent before that.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں