چاندی کی زکوة سے متعلق احادیث
راوی: محمود بن غیلان , ابواسامة , سفیان , ابواسحق , عاصم بن ضمرة , علی
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ عَفَوْتُ عَنْ الْخَيْلِ وَالرَّقِيقِ فَأَدُّوا زَکَاةَ أَمْوَالِکُمْ مِنْ کُلِّ مِائَتَيْنِ خَمْسَةً
محمود بن غیلان، ابواسامة، سفیان، ابواسحاق ، عاصم بن ضمرة، علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں نے گھوڑوں اور غلاموں میں زکوة معاف کر دی ہے اس لئے تم لوگ مال و دولت کی زکوة ادا کیا کرو اور دو سو درہم میں سے پانچ درہم (چالیسواں حصہ) زکوة میں نکالا کرو۔
It was narrated that ‘Ali, may Allah be pleased with him, said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘I have exempted you from (having to pay Zakah on) horses and slaves. Pay the Zakah on your wealth, for every two hundred (Dirhams), five.” (Hasan)