گھوڑوں کی زکوة سے متعلق
راوی: محمد بن علی بن حرب المروزی , محرز بن الوضاح , اسماعیل بن امیۃ , مکحول , عراک بن مالک , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حَرْبٍ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا مُحْرِزُ بْنُ الْوَضَّاحِ عَنْ إِسْمَعِيلَ وَهُوَ ابْنُ أُمَيَّةَ عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ عِرَاکِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا زَکَاةَ عَلَی الرَّجُلِ الْمُسْلِمِ فِي عَبْدِهِ وَلَا فَرَسِهِ
محمد بن علی بن حرب المروزی، محرز بن الوضاح، اسماعیل بن امیۃ، مکحول، عراک بن مالک، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مسلمان کے ذمہ اس کے غلام اور گھوڑے کی زکوة واجب نہیں ہے۔
It was narrated that Ab Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘A Muslim man does not have to pay Zakah on his slave or his horse.” (Sahih)