دولت کا مالک خود ہی زکوة لگا کر ادا کر سکتا ہے
راوی: احمد بن حقض , ابی , ابراہیم بن طہمان , موسی , ابوزناد , عبدالرحمن , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ عَنْ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو الزِّنَادِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصَدَقَةٍ مِثْلَهُ سَوَائً
احمد بن حقض، ابی، ابراہیم بن طہمان، موسی، ابوزناد، عبدالرحمن، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کا ترجمہ مذکورہ بالا حدیث کے مطابق ہے۔
It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of
Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم enjoined giving Sadaqah;” and he narrated something similar. (Sahih)