جس وقت صدقہ قبول کرنے میں وصول کرنے والا کسی قسم کی زیادتی سے کام لے
راوی: زیاد بن ایوب , اسماعیل , ابن علیة , داؤد , شعبی
أَخْبَرَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ هُوَ ابْنُ عُلَيَّةَ قَالَ أَنْبَأَنَا دَاوُدُ عَنْ الشَّعْبِيِّ قَالَ قَالَ جَرِيرٌ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَاکُمْ الْمُصَّدِّقُ فَلْيَصْدُرْ وَهُوَ عَنْکُمْ رَاضٍ
زیاد بن ایوب، اسماعیل، ابن علیة، داؤد، شعبی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اگر تم لوگوں کے پاس کوئی مصدق پہنچے تو تم اس کو رضامند کرلو اور اس کو رضامند کر کے واپس کرنا چاہیے۔
It was narrated that Ash ShabbI said: “Jarir said: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: When the Zakah collector comes to you, let him leave happy with you.”
(Sahih)