سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 34

اس حدیث شریف میں عبیداللہ کے روایوں سے اختلاف سے متعلق

راوی: ابوبکر بن علی صاحب , ابوبکر بن ابوشیبة , محمد بن بشر , عبیداللہ , ابوزناد , اعرج , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَلِيٍّ صَاحِبَ حِمْصَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ ذَکَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْهِلَالَ فَقَالَ إِذَا رَأَيْتُمُوهُ فَصُومُوا وَإِذَا رَأَيْتُمُوهُ فَأَفْطِرُوا فَإِنْ غُمَّ عَلَيْکُمْ فَعُدُّوا ثَلَاثِينَ

ابوبکر بن علی صاحب، ابوبکر بن ابوشیبہ ، محمد بن بشر، عبیداللہ، ابوزناد، اعرج، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چاند کا تذکرہ کیا تو ارشاد فرمایا جس وقت تم لوگ چاند دیکھ لو تو روزے رکھو اور جس وقت پھر چاند دیکھو تو روزے موقوف کردو اگر مطلع ابرآلود ہو تو تیس دن پورے کر لو۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم mentioned the crescent and said: ‘When you see it, fast, and when you see it, stop fasting, and if it is obscured from you (too cloudy), then count thirty days.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں