زیر نظر حدیث شریف میں موسیٰ بن طلحہ پر اختلاف
راوی: محمد بن عبدالعزیز , فضل بن موسی , فطر , یحیی بن سام , موسیٰ بن طلحہ , ابوذر
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ أَنْبَأَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی عَنْ فِطْرٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَامٍ عَنْ مُوسَی بْنِ طَلْحَةَ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَصُومَ مِنْ الشَّهْرِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ الْبِيضَ ثَلَاثَ عَشْرَةَ وَأَرْبَعَ عَشْرَةَ وَخَمْسَ عَشْرَةَ
محمد بن عبدالعزیز، فضل بن موسی، فطر، یحیی بن سام، موسیٰ بن طلحہ، ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم لوگوں کو مہینہ میں تین روزے رکھنے کا حکم فرمایا یعنی ایام بیض کے روزوں کا حکم فرمایا (یعنی تاریخ کو)
It was narrated that Aba Dharr said: “The Messenger of Ailáh صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم commanded us to fast the three days of Al-BId, the thirteenth, fourteenth and fifteenth.” (Hasan)