ہر ماہ میں تین روزے کس طریقہ سے رکھے جائیں؟
راوی: مخلد بن حسن , عبیداللہ , زید بن ابوانیسة , ابواسحاق , جریر بن عبداللہ
أَخْبَرَنَا مَخْلَدُ بْنُ الْحَسَنِ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ صِيَامُ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ مِنْ کُلِّ شَهْرٍ صِيَامُ الدَّهْرِ وَأَيَّامُ الْبِيضِ صَبِيحَةَ ثَلَاثَ عَشْرَةَ وَأَرْبَعَ عَشْرَةَ وَخَمْسَ عَشْرَةَ
مخلد بن حسن، عبیداللہ، زید بن ابوانیسة، ابواسحاق، جریر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ہر ماہ میں تین روز روزے رکھ لینا ہمیشہ روزہ کے رکھنے کے برابر ہے اور ایام بیض (یعنی 13ویں رات کی فجر سے 14ویں 15 ویں تک ہیں ان کو ایام بیض اس وجہ سے کہتے ہیں کہ ان کی رات چاند کی روشنی روشن اور صاف معلوم ہوتی ہے۔
It was narrated from Jarir bin ‘Abdullah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Fasting three days of each month is fasting for a lifetime, and the shining days of Al-BId, the thirteenth, fourteenth and fifteenth.” (Sahih)