ہر ماہ میں تین روزے کس طریقہ سے رکھے جائیں؟
راوی: ابراہیم بن سعید جوہری , محمد بن فضیل , حسن بن عبیداللہ , ہنیدة خزاعی , امہ , ام سلمہ
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ هُنَيْدَةَ الْخُزَاعِيِّ عَنْ أُمِّهِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُ بِصِيَامِ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ أَوَّلِ خَمِيسٍ وَالِاثْنَيْنِ وَالِاثْنَيْنِ
ابراہیم بن سعید جوہری، محمد بن فضیل، حسن بن عبیداللہ، ہنیدة خزاعی، امہ، ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تین دن روزہ رکھنے کا حکم فرماتے ایک تو (نوچندی) جمعرات کو اور دوسرا پیر کو تیسرا اس کے بعد والے پیر کو۔
It was narrated that Umm Salamah said: “The Messenger of
Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to enjoin fasting three days: The first Thursday, and Monday and Monday.” (Sahih)