سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 329

ہر ماہ میں تین روزے کس طریقہ سے رکھے جائیں؟

راوی: محمد بن عثمان بن ابوصفوان ثقفی , عبدالرحمن , ابوعوانة , حر بن صیاح , ہنیدة بن خالد

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي صَفْوَانَ الثَّقَفِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ الْحُرِّ بْنِ الصَّيَّاحِ عَنْ هُنَيْدَةَ بْنِ خَالِدٍ عَنْ امْرَأَتِهِ عَنْ بَعْضِ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ الْعَشْرَ وَثَلَاثَةَ أَيَّامٍ مِنْ کُلِّ شَهْرٍ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسَ

محمد بن عثمان بن ابوصفوان ثقفی، عبدالرحمن، ابوعوانة، حر بن صیاح، ہنیدة بن خالد رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک زوجہ مطہرہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ماہ ذوالحجہ کے دس دنوں میں روزہ رکھتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر ماہ میں تین دن ایک پیر اور دو جمعرات کے روزے رکھتے تھے۔

It was narrated from Hunaidah bin Khalid, from his wife, that one of the wives of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. said: “The Prophet g used to fast the ten (days), and three days of each month: Monday and Thursday.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں