ہر ماہ میں تین روزے کس طریقہ سے رکھے جائیں؟
راوی: ابوبکر بن ابونضرل ابونضر , ابواسحق اشجعی , عمرو بن قیس , ملاعی , حر بن صیاح , ہنید ة بن خالد خزاعی , حفصہ ا
أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي النَّضْرِ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو النَّضْرِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ الْأَشْجَعِيُّ کُوفِيٌّ عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ الْمُلَائِيِّ عَنْ الْحُرِّ بْنِ الصَّيَّاحِ عَنْ هُنَيْدَةَ بْنِ خَالِدٍ الْخُزَاعِيِّ عَنْ حَفْصَةَ قَالَتْ أَرْبَعٌ لَمْ يَکُنْ يَدَعُهُنَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صِيَامَ عَاشُورَائَ وَالْعَشْرَ وَثَلَاثَةَ أَيَّامٍ مِنْ کُلِّ شَهْرٍ وَرَکْعَتَيْنِ قَبْلَ الْغَدَاةِ
ابوبکر بن ابونضرل ابونضر، ابواسحاق اشجعی، عمرو بن قیس، ملاعی، حر بن صیاح، ہنیدة بن خالد خزاعی، حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کبھی عاشورہ کے روزے کو نہیں چھوڑتے تھے اور دوسرے ماہ ذی الحجہ کے دس روزوں کو اور تیسرے ہر ماہ کے تین روزوں کو اور چوتھے فجر سے قبل کی دو رکعت کو نہیں چھوڑا کرتے تھے۔
It was narrated that Hafsah Said: “There are four things which the Prophet never gave up: Fasting ‘Ashi ra’, (fasting during) the ten days, (fasting) three days of each month, and praying two Rak’ahs before Al-Ghadah (Fajr).” (Hasan)