ہر ماہ میں تین روزے کس طریقہ سے رکھے جائیں؟
راوی: علی بن محمد بن علی , خلف بن تمیم , زہیر , حر بن صیاح , ہنیدة خزاعی
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ تَمِيمٍ عَنْ زُهَيْرٍ عَنْ الْحُرِّ بْنِ الصَّيَّاحِ قَالَ سَمِعْتُ هُنَيْدَةَ الْخُزَاعِيَّ قَالَ دَخَلْتُ عَلَی أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ سَمِعْتُهَا تَقُولُ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ مِنْ کُلِّ شَهْرٍ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ أَوَّلَ اثْنَيْنِ مِنْ الشَّهْرِ ثُمَّ الْخَمِيسَ ثُمَّ الْخَمِيسَ الَّذِي يَلِيهِ
علی بن محمد بن علی، خلف بن تمیم، زہیر، حر بن صیاح، ہنیدة خزاعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں حضرت ام المومنین (حضرت حفصہ) رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا وہ فرماتی تھیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر ماہ میں تین روزے رکھا کرتے تھے۔ ایک تو پہلے پیر کو اور دوسرا جمعرات کو پھر تیسرا دوسری جمعرات کو۔
Hunaidah Al-Khuza’i said: “I entered upon the Mother of the Believers and heard her say: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to fast three days of each month: The first Monday of the month, then Thursday, then the following Thursday.” (Hasan)