حضرت ابوہریرہ کی حدیث میں حضرت عثمان پر اختلاف
راوی: یوسف بن سعید , حجاج , شریک , حر بن صیاح , ابن عمر
أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنْ شَرِيکٍ عَنْ الْحُرِّ بْنِ صَيَّاحٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ مِنْ کُلِّ شَهْرٍ
یوسف بن سعید، حجاج، شریک، حر بن صیاح، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر ماہ میں تین روزے رکھا کرتے تھے۔
It was narrated that Al-Hurr bin Sayyab said: “I heard Ibn ‘Umar say: ‘The Prophet used to fast three days of each month.” (Sahih)