حضرت ابوہریرہ کی حدیث میں حضرت عثمان پر اختلاف
راوی: علی بن حسن , عبدالرحیم , ابن سلیمان , عاصم احول , ابوعثمان , ابوذر
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ اللَّانِيُّ بِالْکُوفَةِ عَنْ عَبْدِ الرَّحِيمِ وَهُوَ ابْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَامَ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ مِنْ الشَّهْرِ فَقَدْ صَامَ الدَّهْرَ کُلَّهُ ثُمَّ قَالَ صَدَقَ اللَّهُ فِي کِتَابِهِ مَنْ جَائَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهُ عَشْرُ أَمْثَالِهَا
علی بن حسن، عبدالرحیم، ابن سلیمان، عاصم احول، ابوعثمان، ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص مہینہ میں تین روزے رکھے پھر بیان کیا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں سچ ارشاد فرمایا جو کوئی ایک نیک عمل کرے تو اس شخص کو دس گنا اجر ملے گا۔
It was narrated that Abu Dharr said: “The Messenger of
Allah said: ‘Whoever fasts for three days of each month, he has fasted for a whole lifetime.’ Then he said: ‘Allah has spoken the truth In His Book: Whoever brings a good deed shall have ten times the like thereof to his credit.”