ہر ماہ تین روزے رکھنے کے متعلق احادیث شریفہ
راوی: محمد بن علی بن حسن , وہ اپنے والد سے , ابوحمزة , عاصم , اسود بن ہلال , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْحَسَنِ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي قَالَ أَنْبَأَنَا أَبُو حَمْزَةَ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِثَلَاثٍ بِنَوْمٍ عَلَی وِتْرٍ وَالْغُسْلِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَصَوْمِ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ مِنْ کُلِّ شَهْرٍ
محمد بن علی بن حسن، وہ اپنے والد سے، ابوحمزة، عاصم، اسود بن ہلال، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ کو تین باتوں کا حکم فرمایا ایک تو سونے سے قبل نماز وتر کا اور دوسرے جمعہ کے روز غسل کرنے کا اور تیسرے ہر ماہ میں تین دن روزے رکھنے کا ۔
It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم enjoined three things upon me: To sleep after praying Witr, to perform Ghusl on Friday, and to fast three days of each month.” (Sahih)