سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 315

ہر ماہ تین روزے رکھنے کے متعلق احادیث شریفہ

راوی: علی بن حجر , اسماعیل , محمد بن ابوحرملة , عطاء بن یسار , ابوذر

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حَرْمَلَةَ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ أَوْصَانِي حَبِيبِي صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِثَلَاثَةٍ لَا أَدَعُهُنَّ إِنْ شَائَ اللَّهُ تَعَالَی أَبَدًا أَوْصَانِي بِصَلَاةِ الضُّحَی وَبِالْوَتْرِ قَبْلَ النَّوْمِ وَبِصِيَامِ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ مِنْ کُلِّ شَهْرٍ

علی بن حجر، اسماعیل، محمد بن ابوحرملة، عطاء بن یسار، ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ مجھ کو میرے محبوب الٰہی نے وصیت فرمائی (خداوندقدوس ان پر سلامتی اور رحمت نازل فرمائے) انہوں نے مجھ کو تین باتوں کی وصیت فرمائی ایک تو نماز چاشت کی اور سونے سے قبل نماز وتر ادا کرنے کی اور تیسرے ہر ماہ میں تین روز روزہ رکھنے کی۔

It was narrated that Abu….. said: “My beloved Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم advised me to do three things Which I will never give up, if Allah Wills. He advised me to pray Duha, to pray Witr before sleeping, and to fast three days of each month.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں