ہر مہینے میں دس روزے رکھنے کا بیان
راوی: علی بن الحسین , امیہ , شعبہ , حبیب , ابوعباس , اہل شام کا آدمی جو شاعر اور سچا تھا , عبداللہ بن عمرو
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ قَالَ حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ حَبِيبٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو الْعَبَّاسِ وَکَانَ رَجُلًا مِنْ أَهْلِ الشَّامِ وَکَانَ شَاعِرًا وَکَانَ صَدُوقًا عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَسَاقَ الْحَدِيثَ
علی بن الحسین، امیہ، شعبہ، حبیب، ابوعباس، اہل شام کا ایک آدمی جو شاعر اور سچا تھا، عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ سابقہ حدیث کے مطابق ہے۔
It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Amr said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to me” and he quoted the same Hadith. (Sahih)