زیر نظر حدیث شریف میں عطاء راوی پر اختلاف
راوی: احمد بن ابراہیم بن محمد , ابن عائذ , یحیی , الاوزاعی , عطاء , عبداللہ بن عمروبن العاص
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عَائِذٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ عَطَائٍ أَنَّهُ حَدَّثَهُ قَالَ حَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَامَ الْأَبَدَ فَلَا صَامَ وَلَا أَفْطَرَ
احمد بن ابراہیم بن محمد، ابن عائذ، یحیی، اوزاعی، عطاء، عبداللہ بن عمروبن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی اسی قسم کی روایت مذکور ہے۔
It was narrated from ‘Ata’ that he narrated that someone who heard him said that ‘Abdullah bin ‘Amr bin Al-’As said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The one who fasts every day of his life has neither fasted, nor broken the fast.” (Sahih)