سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 286

زیر نظر حدیث شریف میں عطاء راوی پر اختلاف

راوی: عباس بن ولید , وہ اپنے والد سے , وازاعی , عطاء , ابن عمر

أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي وَعُقْبَةُ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي عَطَائٌ قَالَ حَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَامَ الْأَبَدَ فَلَا صَامَ

عباس بن ولید، وہ اپنے والد سے، وازاعی، عطاء، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص ہمیشہ روزہ رکھے تو اس شخص نے نہ تو روزہ رکھا اور نہ ہی افطار کیا۔ (یعنی اس کا یہ عمل پسندیدہ نہیں ہے)۔

‘Ata’ said: “Someone who heard him, told me that Ibn ‘Umar said: ‘The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever fasts every day of his life, then he has not fasted.”(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں