زیر نظر حدیث شریف میں عطاء راوی پر اختلاف
راوی: عیسی بن مساور , ولید , اوزاعی , عطاء , عبداللہ , محمد بن عبداللہ , ولید , اوزاعی , عطاء , عبداللہ بن عمر
حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ مُسَاوِرٍ عَنْ الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ أَخْبَرَنِي عَطَائٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ح وَأَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي الْوَلِيدُ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ قَالَ حَدَّثَنَا عَطَائٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَامَ الْأَبَدَ فَلَا صَامَ وَلَا أَفْطَرَ
عیسی بن مساور، ولید، اوزاعی، عطاء، عبد اللہ، محمد بن عبد اللہ، ولید، اوزاعی، عطاء، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص ہمیشہ روزہ رکھے تو اس شخص نے نہ تو روزہ رکھا اور نہ ہی افطار کیا۔
It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said:The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: Whoever fasts every day of his life, When he has neither fasted, nor broken the fast.” (Sahih)