سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 283

رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا روزہ! میرے والدین آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قربان۔ اور اس خبر کے ناقلین کا اختلاف

راوی: زکریا بن یحیی , شیبان , ابوعوانة , حر بن صیاح , ہنیدة بن خالد

أَخْبَرَنِي زَکَرِيَّا بْنُ يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ الْحُرِّ بْنِ صَيَّاحٍ عَنْ هُنَيْدَةَ بْنِ خَالِدٍ عَنْ امْرَأَتِهِ قَالَتْ حَدَّثَتْنِي بَعْضُ نِسَائِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَصُومُ يَوْمَ عَاشُورَائَ وَتِسْعًا مِنْ ذِي الْحِجَّةِ وَثَلَاثَةَ أَيَّامٍ مِنْ الشَّهْرِ أَوَّلَ اثْنَيْنِ مِنْ الشَّهْرِ وَخَمِيسَيْنِ

زکریا بن یحیی، شیبان، ابوعوانة، حر بن صیاح، ہنیدة بن خالد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنی اہلیہ سے سنا انہوں نے کہا مجھے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک زوجہ نے بیان فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عاشورہ کے دن کا روزہ رکھا کرتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ماہ ذی الحجہ کے نو دن میں اور ہر ماہ کے تین دن میں ایک پہلے پیر اور دو جمعرات کو (روزہ رکھتے تھے)۔

It was narrated from Hunaidah bin Khalid that his wife said: “One of the wives of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The Prophet used to fast on the day of ‘Ashura’, nine days of Dhul-Hajjah and three days each month: The first Monday of the month, and two Thursdays.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں