رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا روزہ! میرے والدین آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قربان۔ اور اس خبر کے ناقلین کا اختلاف
راوی: زکریا بن یحیی , ابوکامل , ابوعوانة , عاصم بن بہدلة , رجل , اسود بن ہلال , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا زَکَرِيَّا بْنُ يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ بَهْدَلَةَ عَنْ رَجُلٍ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَکْعَتَيْ الضُّحَی وَأَنْ لَا أَنَامَ إِلَّا عَلَی وِتْرٍ وَصِيَامِ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ مِنْ الشَّهْرِ
زکریا بن یحیی، ابوکامل، ابوعوانة، عاصم بن بہدلة، رجل، اسود بن ہلال، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ کو نماز چاشت کی دو رکعات پڑھنے کا حکم دیا اور ارشاد فرمایا تم لوگ اس وقت تک نہ سویا کرو کہ جس وقت تک نماز وتر نہ پڑھ لو اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر ماہ تین روزے رکھنے کا حکم فرمایا۔
It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم commanded me to pray two Rak’áhs of Qu/ja, and not to sleep until I had prayed Wizr, and to fast three days each month.” (Sahih)