سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 278

رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا روزہ! میرے والدین آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قربان۔ اور اس خبر کے ناقلین کا اختلاف

راوی: قاسم بن زکریا بن دینار , حسین , زائدة , عاصم , مسیب , حفصہ

أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ دِينَارٍ قَالَ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ عَنْ زَائِدَةَ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ الْمُسَيَّبِ عَنْ حَفْصَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَخَذَ مَضْجَعَهُ جَعَلَ کَفَّهُ الْيُمْنَی تَحْتَ خَدِّهِ الْأَيْمَنِ وَکَانَ يَصُومُ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسَ

قاسم بن زکریا بن دینار، حسین، زائدة، عاصم، مسیب، حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت سوتے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی دائیں طرف کی ہتھیلی کو دائیں رخسار مبارک کے نیچے رکھتے تھے اور پیر اور جمعرات کو روزہ رکھتے تھے۔

It was narrated that Ilafsah said: “When the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would lie down, he would place his right hand under his right cheek, and he used to fast on Mondays and Thursdays.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں