رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا روزہ! میرے والدین آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قربان۔ اور اس خبر کے ناقلین کا اختلاف
راوی: عمرو بن عثمان , بقیة , بحیر , خالد بن معدان , جبیر بن نفیر , عائشہ
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ عَنْ بَقِيَّةَ قَالَ حَدَّثَنَا بَحِيرٌ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَتَحَرَّی صِيَامَ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسِ
عمرو بن عثمان، بقیة، بحیر، خالد بن معدان، جبیر بن نفیر، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیر اور جمعرات کے دن کے روزے کا (خاص) خیال فرماتے تھے۔
It was narrated from Jubair bin Nufair that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to be keen to fast on Mondays and Thursdays.” (Hasan)