سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 267

رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا روزہ! میرے والدین آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قربان۔ اور اس خبر کے ناقلین کا اختلاف

راوی: عمرو بن عثمان , بقیة , بحیر , خالد بن معدان , جبیر بن نفیر , عائشہ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ قَالَ حَدَّثَنَا بَحِيرٌ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَصُومُ شَعْبَانَ کُلَّهُ

عمرو بن عثمان، بقیة، بحیر، خالد بن معدان، جبیر بن نفیر، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پورے ماہ شعبان میں روزے رکھتے تھے۔

It was narrated from Jubair bin Nufair that ‘Aishah said: “The
Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to fast all of Sha’ban.” (Sahih)
….

یہ حدیث شیئر کریں