رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا روزہ! میرے والدین آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قربان۔ اور اس خبر کے ناقلین کا اختلاف
راوی: محمود بن غیلان , ابوداؤد , شعبة , منصور , سالم بن ابوجعد , ابوسلمہ , ام سلمہ
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ قَالَ سَمِعْتُ سَالِمَ بْنَ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ لَا يَصُومُ شَهْرَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ إِلَّا شَعْبَانَ وَرَمَضَانَ
محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبہ، منصور، سالم بن ابوجعد، ابوسلمہ، ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کبھی دو ماہ پے درپے اور مسلسل روزے نہ رکھتے علاوہ ماہ شعبان اور ماہ رمضان المبارک کے (یعنی ان دونوں مہینے کے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسلسل روزے رکھتے تھے۔)
It was narrated from Umm Salamah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would not fast any two consecutive months except Sha’ban and Ramadán. (Sahih)