رمضان کے چاند کے لئے ایک آدمی کی گواہی کافی ہے
راوی: محمد بن حاتم بن نعیم مصیصی , حبان بن موسیٰ مروزی , عبداللہ , سفیان , سماک , عکرمہ
مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ نُعَيْمٍ مِصِّيصِيٌّ قَالَ أَنْبَأَنَا حِبَّانُ بْنُ مُوسَی الْمَرْوَزِيُّ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عِکْرِمَةَ مُرْسَلٌ
محمد بن حاتم بن نعیم مصیصی، حبان بن موسیٰ مروزی، عبد اللہ، سفیان، سماک، عکرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی سابق حدیث ہی کی طرح مروی ہے
A similar, Mursal, report was narrated from ‘Ikrimah. (Da’if)