سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 258

رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا روزہ! میرے والدین آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قربان۔ اور اس خبر کے ناقلین کا اختلاف

راوی: محمد بن نضر بن مساور مروزی , حماد , مروان , ابولبابة , عائشہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ بْنِ مُسَاوِرٍ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ مَرْوَانَ أَبِي لُبَابَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ حَتَّی نَقُولَ مَا يُرِيدُ أَنْ يُفْطِرَ وَيُفْطِرُ حَتَّی نَقُولَ مَا يُرِيدُ أَنْ يَصُومَ

محمد بن نضر بن مساور مروزی، حماد، مروان، ابولبابة، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب روزے رکھتے تو ہم لوگ کہتے تھے اب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم افطار نہیں فرمائیں گے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم افطار فرماتے یہاں تک کہ ہم لوگ کہتے کہ اب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزہ نہیں رکھیں گے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to fast until we said: ‘He does not want to break his fast.’ And he used not to fast until we said: ‘He does not want to fast.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں