حضرت حفصہ کی حدیث شریف میں راویوں کے اختلاف سے متعلق حدیث
راوی: حارث بن مسکین , ابن قاسم , مالک , نافع , ابن عمر
قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ عَنْ ابْنِ الْقَاسِمِ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ کَانَ يَقُولُ لَا يَصُومُ إِلَّا مَنْ أَجْمَعَ الصِّيَامَ قَبْلَ الْفَجْرِ
حضرت عبداللہ بن عمر سے مذکورہ مضمون کے مطابق روایت منقول ہے۔
It was narrated from Ibn ‘Umar that he used to say: “None should fast except the one who intended to fast before dawn.” (Sahih)